*نیپرا کا یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ*
301 سے 400 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 200 روپے چارجز ادا کریں گے
401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 400 روپے چارجز ادا کریں گے
501 سے 600 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 600 روپے چارجز ادا کریں گے
601 سے 700 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 800 روپے چارجز ادا کریں گے
701 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 1000 روپے چارجز ادا کریں گے
بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی ذرائع
28