14

*ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئے طلباء سے مشترکہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ*

*ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئے طلباء سے مشترکہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ*
ملک بھر کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلے کیلئے طلبہ کو انڈر گریجویٹ ایڈمیشن ٹیسٹ دینا ھوگا۔۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد یونیورسٹیز میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ کو ٹیسٹ میں 50 فیصد نمبر لینا ھوں گے۔ امیدوار 30 جون تک ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ویب سائٹ پر اپلائی کرسکیں گے۔ انجینئرنگ ، میڈیکل ، کمپیوٹر سائنس، کامرس سمیت 7 کیٹیگریز میں ٹیسٹ جولائی میں لیا جائے گا.۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں