21

*کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11.5 رئیس امروہی مسجد عرفات کے قریب گھر میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 01 خاتون زخمی۔چھیپا ذرائع*۔

*کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11.5 رئیس امروہی مسجد عرفات کے قریب گھر میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 01 خاتون زخمی۔چھیپا ذرائع*۔
زخمی ھونے والی خاتون کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
زخمی ھونے والی خاتون کی شناخت صائمہ زوجہ صدام عمر 30 سال ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں