17

*کراچی: لانڈھی نیو مظفرآباد ابو ہریرہ مسجد کے قریب فائرنگ 01 بچہ زخمی۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: لانڈھی نیو مظفرآباد ابو ہریرہ مسجد کے قریب فائرنگ 01 بچہ زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے بچے کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
زخمی ھونے والے بچے کی شناخت رضوان ولد شیر علی عمر 13 سال سے ھوئی ھے ۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں