10

*دنیا کے 4 براعظموں کے بیشتر شہر موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں*

*دنیا کے 4 براعظموں کے بیشتر شہر موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں*
حالیہ دنوں میں درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے ایشیا اور یورپ میں سینکڑوں اموات رپورٹ ہوئی ہیں ۔ادھر سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران جاں بحق حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی ھے ۔جبکہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں تقریباً 200 افراد کی جانیں گئیں اور نئی دلی میں مسلسل 38 دن درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ یا اس سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں