33

*‏تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے شیر افضل مروت نے بھی شہریار آفریدی کا ساتھ دیتے ھوئے استعفی دینے کا اعلان کردیا*

*‏تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے شیر افضل مروت نے بھی شہریار آفریدی کا ساتھ دیتے ھوئے استعفی دینے کا اعلان کردیا*
شیر افضل خان مروت کا کہنا ھے کہ اگر شیر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار نے اسمبلی سے استعفا ء دیے تو وہ بھی قومی اسمبلی میں اپنی نشست چھوڑ دیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں