13

*اولاد اللہ کی نعمت ھے، اسے قتل نہ کریں، چھیپا کے جھولے میں ڈالیں، بے اولادوں کی گود بھریں، خادِم اِنسانیت محمد رمضان چھیپا کی اپیل*

*اولاد اللہ کی نعمت ھے، اسے قتل نہ کریں، چھیپا کے جھولے میں ڈالیں، بے اولادوں کی گود بھریں، خادِم اِنسانیت محمد رمضان چھیپا کی اپیل*
آج کراچی میں ایک اور نومولود بچے کی نعش ملنے پر خادِم اِنسانیت محمد رمضان چھیپا کا اظہار تشویش۔۔۔لیاری بغدادی یوسفیہ مسجد کے قریب کچرا کنڈی سے ایک اور نومولود بچے کی نعش ملنا انسانیت سوز فعل ھے،۔۔۔رمضان چھیپا
خدا کے واسطے، معصوم بچوں کو قتل نہ کریں، نالے اور کچرا کنڈیوں میں پھینک کر انہیں خونخوار درندوں کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں،۔۔۔رمضان چھیپا
نومولود بچوں کو کچرا کنڈی اور نالوں میں پھینکنے کے بجائے، انہیں چھیپا سینٹرز پر نصب چھیپا جْھولے میں ڈال دیں،۔۔۔رمضان چھیپا کی اپیل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں