26

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہر ڈویژن میں” مریم کی دستک” کی 65 سروسز شروع کرنے کا حکم*

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہر ڈویژن میں” مریم کی دستک” کی 65 سروسز شروع کرنے کا حکم*

پنجاب کے تمام اضلاع میں “مریم کی دستک” سروسز دسمبر تک مہیا کرنے کی ہدایت

لاہور میں ” مریم کی دستک” کی سروسز 40 تک بڑھانے کا فیصلہ

اگست میں لاہور میں “مریم کی دستک” سروسز 65 تک پہنچ جائیگی

14 اگست سے ہر ڈویژن میں مریم کی دستک سروسز شروع ہو جائے گی

پولیس، ریونیو، بلدیات، ایکسائز، ٹی ایم اے، ڈویلمنٹ اتھارٹیز سمیت دیگر محکموں کی سروسز دستک کے ذریعے میسر ہونگی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظوری
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی دستک ایپ پر سروسز کی مزید بہتری کی ہدایت
ڈومیسائل، ای سٹیمپنگ، برتھ، ڈیتھ، میرج سرٹیفکیٹس سروسز دستک ایپ کے ذریعے حاصل کی جاسکتی ہیں
پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، موٹر وہیکل ٹرانسفر اور نئی گاڑی کی رجسٹریشن کی سہولت بھی دستک ایپ سے حاصل کی جاسکتی ھے
شہری مریم کی دستک نمائندوں کی اپوئنمنٹ ویب پورٹل، موبائل ایپ یا کال سنٹر 1202 کے ذریعے سروسز اپلائی ھو سکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں