50

**اطلاع برائے عوام: چیف منسٹر پنجاب شکایات سیل**

**اطلاع برائے عوام: چیف منسٹر پنجاب شکایات سیل**
السلام علیکم،آپ سب کی اطلاع کے لئے عرض ھے کہ عوام کی سہولت کے لئے چیف منسٹر پنجاب شکایات سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ھے۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی شکایات ہیں یا کسی مسئلے کا سامنا ھے تو رابطہ نمبر 0800 02345 پر کال کر سکتے ہیں
یا پورٹل
https://crm.punjab.gov.pk/cmccpublic
پر اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں