44

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ کی بہترین کمانڈ ایس ایچ او شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کو آئی جی پنجاب نے تعریفی سرٹیفیکٹ اور کیش انعام دیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ کی بہترین کمانڈ ایس ایچ او شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کو آئی جی پنجاب نے تعریفی سرٹیفیکٹ اور کیش انعام دیا* سی پی او آفس لاھور میں آئی جی پنجاب ایڈیشنل آئی جی سلطان چوہدری نے ایس ایچ او شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کو انعام دیا ایس ایچ او شورکوٹ سٹی ضلع جھنگ فیصل رزاق نے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ھوں جو اس اعزاز سے اللہ پاک نے نوازا ہمارے کپتان ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی بہترین کمانڈ میں یہ اعزاز حاصل ھوا ھے
ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ نے فیصل رزاق کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور بہت بہت مبارک باد پیش کی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں