63

*ایس ایچ او تھانہ احمد پورسیال مہر محمد نواز نول کا شہریوں کے نام اہم پیغام*

*ایس ایچ او تھانہ احمد پورسیال مہر محمد نواز نول کا شہریوں کے نام اہم پیغام*
بغیر نمبر پلیٹ اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ھے بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل گاڑیاں چلانا جرم ھے شہری بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے اور کم عمر بچوں سے گاڑی رکشہ موٹر سائیکل چلوانے سے پرہیز کریں جرم کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں