58

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی ایس پی صدر سرکل سردار محمد اسلم ڈوگر نے کانواں برادری کی عرصہ دراز سے جاری لڑائی کی صلح کروا دی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی ایس پی صدر سرکل سردار محمد اسلم ڈوگر نے کانواں برادری کی عرصہ دراز سے جاری لڑائی کی صلح کروا دی* کانواں برادری کی فضل بی بی اور نوید وغیرہ کے درمیان عرصہ دراز سے تنازعہ تھا جو حل نہ ہو رہا تھا آج ڈی ایس پی صدر سرکل نے صلح کروا دی جس پر کانواں برادری نے ًڈی ایس پی کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں