25

*قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور*

*قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور*
اعلیٰ عدلیہ پر بوجھ کم کرنے کے لیے الیکشن ٹربیونلز میں اب ریٹائرڈ ججز کو بھی شامل کیا جا سکے گا۔اب الیکشن ٹربیونلز میں سیشن کورٹس اور ہائیکورٹس کے ریٹائرڈ ججز کو بھی شامل کیا جائے گا الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا اختیار آئین کے تحت الیکشن کمیشن کے پاس ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں