31

*آج کی عورت کو دیکھ کے یہودی کمانڈر کے وہ جملے یاد آجاتے ہیں ۔جو جملے یہودی کمانڈر نے سلطان صلاح الدین ایوبی کو کہے تھے*۔

*آج کی عورت کو دیکھ کے یہودی کمانڈر کے وہ جملے یاد آجاتے ہیں ۔جو جملے یہودی کمانڈر نے سلطان صلاح الدین ایوبی کو کہے تھے*۔ آج بالکل سچ ثابت ھوئے جب سلطان صلاح الدین نے یہودی کمانڈر کو جنگ کے دوران گرفتار کیا تب اس نے کہا کہ آپ کے بعد ہم مسلمان عورتوں کو اس قابل چھوڑیں گے ہی نہیں جو پھر سے سلطان صلاح الدین ایوبی جسے مرد مجاہد پیدا کرے۔
یہ ھے حال آج کی عورتوں کا حال وہ اپنے بچوں کی تربیت کیسے کر رہی ہیں ان کے رول ماڈلز کن کو بنا رھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں