11

*کراچی: لانڈھی 06 نمبر ٹمبر مارکیٹ سریے کی دوکان میں فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: لانڈھی 06 نمبر ٹمبر مارکیٹ سریے کی دوکان میں فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع*
ہلاک ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت وسیم ولد عبدالوہاب عمر 34 سال ھوئی ھے ۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں