65

*میاں چنوں کا تین فٹ کا دولہا دو فٹ کی دلہن بیاہ لایا گھر میں جشن کاسماں*

*میاں چنوں کا تین فٹ کا دولہا دو فٹ کی دلہن بیاہ لایا گھر میں جشن کا سماں* بہار کالونی کا رہائشی 26 سالہ دلاور کا قد تین فٹ ھے۔شیخوپورہ کی رہائشی دلہن علیشاہ کا قد دو فٹ دولہا شلوار قمیض میں ملبوس گلے میں ہار پہنے عروسی جوڑے میں ملبوس دلہن کو لےکر گھر پہنچ گیا اس موقعہ پر دولہا کے رشتہ دار اور دوست خوشی سے نہال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں