17

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔ قاسم شکیل چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل چھپا رستم نکلا۔ موٹا مال لے کر انکوائری کی فائلیں دبانے لگا۔ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔ قاسم شکیل چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل چھپا رستم نکلا۔ موٹا مال لے کر انکوائری کی فائلیں دبانے لگا۔ذرائع*
*قاسم شکیل چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل چھپا رستم نکلا۔ موٹا مال لے کر انکوائری کی فائلیں دبانے لگا تفصیلات کے مطابق شہری نے چیف آفیسر۔ ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس. ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس. ڈسٹرکٹ آفیسر آئی اینڈ ایس اور روڈ انسپکٹر کی ناکارہ اور کنڈم گاڑی کو کاغذوں میں چلانے اور پیٹرول کی مد میں کرپشن بارے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو درخواست دی تھی سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے انکوائری کے لیے درخواست ایڈمنسٹریٹر/ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کو مارک کر دی۔ ایڈمنسٹریٹر/ڈپٹی کمشنر نے مذکورہ درخواست چیف افیسر ڈسٹرکٹ کونسل قاسم شکیل کو انکوائری/رپورٹ کے لیے مارک کر دی اب ذرائع بتا رھے ہیں کہ قاسم شکیل چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ نے 50000 روپے لے کر درخواست دبا دی شہری نے بذریعہ میڈیا سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب اور ایڈمنسٹریٹر/ڈپٹی کمشنر جھنگ ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ سے اپیل کی ھے کہ میری درخواست کی انکوائری مکمل کروائی جائے اور قاسم شکیل چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں