10

*کراچی: ڈیفنس فیز 06 خیابان بدر بنگلہ نمبر 80B سے ایک شخص کی گن شاٹ لاش برآمد۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: ڈیفنس فیز 06 خیابان بدر بنگلہ نمبر 80B سے ایک شخص کی گن شاٹ لاش برآمد۔چھیپا ذرائع*
لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
لاش کی شناخت عاطف لطیف ولد عبدالطیف عمر 31 سال کے نام سے ھوئی ھے۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں