*کراچی: کورنگی سنگر چورنگی الحسن اسٹاپ کے قریب فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع*۔
ہلاک ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
ہلاک ھونے والے شخص کی شناخت عامر عباسی ولد عزیز عباسی عمر 33 سال سے ھوئی ھے۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞
12