92

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وصول* کی *گئی رقم واپس کرنے کا ریکوری نوٹس جاری ۔*

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وصول* کی *گئی رقم واپس کرنے کا ریکوری نوٹس جاری ۔**کروڑ(لیہ) کے بیلدار کو پہلا نوٹس موصول* *گورنمنٹ ملازمت کرنے اور ماہانہ پینشن لینے والے وہ لوگ جو بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لیتے رہیں ہیں ریکوری کے لیے ھو جائیں تیار*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں