10

*کراچی: نارتھ کراچی سلیم سینٹر کے قریب ڈمپر نے ٹیکسی کو کچل دیا 01 خاتون اور 01 مرد جاں بحق 01 خاتون اور 02 بچے زخمی۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: نارتھ کراچی سلیم سینٹر کے قریب ڈمپر نے ٹیکسی کو کچل دیا 01 خاتون اور 01 مرد جاں بحق 01 خاتون اور 02 بچے زخمی۔چھیپا ذرائع*
جاں بحق اور زخمی ھونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
جاں بحق اور زخمی ھونے والوں کی شناخت
1-نسرین زوجہ نواز عمر 50سال (خاتون جاں بحق)
2- محمد رفیق ولد محمد علی عمر 55سال (مرد جاں بحق)
3- سدرو زوجہ فرحان عمر 30سال (زخمی)
4- ایمان دختر فرحان عمر 10سال (زخمی)
5- احمد ولد فرحان عمر 07سال (زخمی)۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں