10

>*کراچی: شاہراہ فیصل کارساز اسٹاپ کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی، جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ھے۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: شاہراہ فیصل کارساز اسٹاپ کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی، جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ھے۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے شخص کی شناخت شجاعت ولد منظور حسین عمر 45سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں