11

*ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ*

*ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ*
ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ کیا گیا ھے، مئی کے مقابلے جون میں ادویات قیمتوں میں1.59 فیصد اضافہ کیا گیا ھے۔
دستاویز کے مطابق جون میں ڈاکٹر کلینک کی فیسوں میں سالانہ بنیادوں پر9.81 فیصد اضافہ ھوا، جون میں ڈینٹل سروسز سالانہ بنیادوں پر 5.99 فیصد مہنگی ھوگئیں۔
میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں سالانہ بنیادوں پر 15.01 فیصد اضافہ کیا گیا۔
مئی کے مقابلے جون میں میڈیکل ٹیسٹ 0.88 فیصد مہنگے ھوگئے، اسپتالوں کی سہولیات سالانہ بنیادوں پر 14.16 فیصد مہنگی ھوگئیں۔ مئی کے مقابلے جون میں اسپتال کی سروسز 0.92 فیصد مہنگی ھوئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں