10

*کراچی: نارتھ کراچی انڈہ موڑ اقراء یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: نارتھ کراچی انڈہ موڑ اقراء یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
زخمی ھونے والے ڈاکو کی شناخت سعود ولد قمرالہدیٰ عمر 36 سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں