31

*وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں  کریک ڈاؤن جاری*

*وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں  کریک ڈاؤن جاری*
24 گھنٹوں میں 5 اضلاع کی 84 فلور ملز کی چیکنگ، 31 کو شو کاز نوٹس جاری کردیے، صوبائی وزیر خوراک

راولپنڈی ڈویژن میں 53، لاھور 12، ساہیوال 9،ڈی جی خان 8 اور فیصل آباد میں 4 فلور ملز کی چیکنگ کی گئی،بلال یاسین

لاھور ڈویژن کی 6،راولپنڈی 4،فیصل آباد 4،  ساہیوال 9 اور ڈی جی خان میں 8 فلور ملز کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے،صوبائی وزیر خوراک

3 روز میں تسلی بخش جواب جمع نہ کروانے پر سخت ایکشن لیا جائے گا،بلال یاسین

ساہیوال ڈویژن کی 4 جبکہ ڈی جی خان کی 8 فلور ملز کے لائسنس معطل کر دیے، صوبائی وزیر خوراک

لاھور، راولپنڈی اور ساہیوال  میں 4 لاکھ 70 ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے،بلال یاسین

مصنوعی قیمتیں بڑھانے، ریکارڈ میں ردوبدل اور ناقص انتظامات پر کارروائیاں کی گئیں،صوبائی وزیر خوراک

مارکیٹ میں زائد نرخوں پر آٹے کی فروخت اور تناسب میں کمی پر نوٹس جاری کیے گئے،بلال یاسین

کسی بھی سطح پر مہنگے داموں آٹے کی فروخت پر سخت  کریک ڈاؤن کیا جائے گا،صوبائی وزیر خوراک

تمام اضلاع کے آٹا ڈیلرز اور ریٹیل شاپس کی چیکنگ کا عمل تیز کر دیا گیا ہے،بلال یاسین

آج عام مارکیٹ میں آٹے کے نرخوں میں واضح کمی آئے ہے ۔صوبائی وزیر خوراک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں