26

*گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں سب سے زائد 82.8 ملی میٹر بارش ضلع جھنگ میں ریکارڈ*

*گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں سب سے زائد 82.8 ملی میٹر بارش ضلع جھنگ میں ریکارڈ*
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر نکاسی آب کو یقینی بنایا گیا۔
ڈپٹی کمشنر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،دیگر ضلعی افسران فیلڈ میں کام کی نگرانی کیلئے موجود رھے۔ڈسپوزل اسٹیشن 24 گھنٹے بحال رہے،بجلی بند ہونے پر جنریٹرز کا انتظام مکمل تھا۔

میونسپل کمیٹی جھنگ کے عملہ نے جاں فشانی سے رات کئے تک ہیوی مشینری کے ساتھ نکاسی آب کا کام کیا۔

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی جانب سے میونسپل کمیٹی کے افسران و سٹاف کو شاباش

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پیشگی انتظامات مکمل ہیں۔ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں