33

*جھنگ(جاوید اعوان سے)گورنمنٹ ہائی سکول آدھیوال جھنگ کے طالب علم کا اعزاز*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)گورنمنٹ ہائی سکول آدھیوال جھنگ کے طالب علم کا اعزاز*
ثقلین عباس نے فیصل آباد بورڑ میٹرک امتحانات میں 1185 نمبر حاصل کر کے ڈویژن بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی .ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی جانب سے طالب علم اور اساتذہ کو مبارکباد دی گئی۔نونہار طالب علم ملک کے مستقبل کا سرمایہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں