23

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔میں دفتر آؤں یا نہ آؤں صحافی کون ھوتے ہیں مجھے پوچھنے والے شوکت قادری نائب تحصیلدار بحالیات آزاد کشمیر جھنگ کا فرمان*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔میں دفتر آؤں یا نہ آؤں صحافی کون ھوتے ہیں مجھے پوچھنے والے شوکت قادری نائب تحصیلدار بحالیات آزاد کشمیر جھنگ کا فرمان*
میں دفتر آؤں یا نہ آؤں صحافی کون ھوتے ہیں مجھے پوچھنے والے شوکت قادری نائب تحصیلدار بحالیات آزاد کشمیر جھنگ کا فرمان*
تفصیلات کے مطابق شوکت قادری نائب تحصیلدار بحالیات آزاد کشمیر جھنگ جب سے جھنگ آفس میں تعینات ھوئے ہیں دفتر انا پسند ھی نہیں کرتے ہیں اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر بحالیات آزاد کشمیر بھی دفتر نہیں آتے تھے سائلین کو اپنے اپنے کام کروانے کی کیے مظفر آباد (آزاد کشمیر) جانا پڑتا ھے اس کام میں ملک یاسر پرائیوٹ شخص سہولت کاری کرتا ھے میڈیا پر خبریں شائع ھونے پر اسسٹنٹ کمشنر بحالیات آزاد کشمیر نے تو جھنگ سے اپنا تبادلہ کروا لیا ھے اب موصوف شوکت قادری نائب تحصیلدار بحالیات آزاد کشمیر جھنگ کا بھی وھی وطیرہ ھے دفتر انا پسند ھی نہیں کرتے ہیں اور سہولت کاری کے لیے ملک یاسر پرائیوٹ شخص سے مدد حاصل کرتے ہیں جب میڈیا نے اس بات کی نشاندھی کی تو موصوف فرماتے ہیں کہ میں دفتر آؤں یا نہ آؤں صحافی کون ھوتے ہیں مجھے پوچھنے والے دفتر نہ آنے کی وجہ پوچھنے کے لیے جب انکے پرسنل فون نمبر پر رابطہ کیا گیا تو حسب سابق انکا نمبر بند تھا عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کمشنر بحالیات آزاد کشمیر سے شوکت قادری نائب تحصیلدار بحالیات آزاد کشمیر جھنگ کو یہاں سے تبدیل کرنے کی اپیل کی ھے اور انکی جگہ کوئی ذمہ دار آفیسر لگانے کا مطالبہ کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں