43

*خاتون ڈاکٹر ڈیوٹی کے بعد گھر گئی تو روتے ھوئے اپنے خاوند سے کہنے لگی مجھے اس ملک سے نکال کر کسی دوسرے ملک لے چل*

*خاتون ڈاکٹر ڈیوٹی کے بعد گھر گئی تو روتے ھوئے اپنے خاوند سے کہنے لگی مجھے اس ملک سے نکال کر کسی دوسرے ملک لے چل* پوچھنے پر کہنے لگی آج ایک باپ اپنی بیٹی کو لیکر ہسپتال آیا۔ لیکن بچی جانبر نا ھو سکی۔ اور فوت ھو گئی۔ میں نے اسے ایمبولینس منگوا کر دینے کے لیے کہا تو کہنے لگا ڈاکٹر صاحبہ رہنے دیں۔ میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔ میں بچی کو اپنے کاندھوں پر اٹھا کر بس میں سوار ھو جاؤنگا۔کسی کو کیا پتہ بچی بیمار ھے یا فوت ھو چکی ھے۔( المیہ)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں