*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔سیکرٹری یونین کونسل نمبر 3 (گرواں دا چک) مصطفی کالیا جس کی تعیناتی لوگوں کے لیے وبال جان بن گئی ھے عوام کی دہائیاں ذرائع*
*جھنگ میں سیکرٹری یونین کونسل نمبر 3 (گرواں دا چک) مصطفی کالیا جس کی تعیناتی لوگوں کے لیے وبال جان بن گئی ھے عوام کی دہائیاں*
*تفصیلات کے مطابق مصطفی کالیہ سیکرٹری یونین کونسل نمبر تین (گرواں کا چک) ہر انے والے سائل کے ساتھ بدتمیزی سے پیش اتا ھے اور ساتھ ساتھ بھاری معاوضہ بھی طلب کرتا ہے عوام کو یونین کونسل کے چکر لگوا لگوا کر بس کروا دیتا ہے اور ساتھ پرائیویٹ بندے رکھے ہوئے ہیں اور سرکاری کمپیوٹر اور سرکاری ریکارڈ پرائیوٹ بندوں کے حوالے کیا ہوا ہے عوام کے ساتھ جو مرضی کرے اس کو کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے سیکرٹری جو کہ خود ایک ملازم ہے پرائیویٹ بندوں کا خرچہ کہاں سے افورڈ کر رہا ہے جھنگ انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان – دوسری جانب کرپشن میں سب سے اگے ہے اہل علاقہ نے وزیراعلی پنجاب کمشنر فیصل اباد ڈپٹی کمشنر جھنگ سے فوری طور پر نوٹس لے کر اس کو چینج کرنے کا مطالبہ کیا ھے*
90