24

*کراچی: صفورا رم جھم ٹاور کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: صفورا رم جھم ٹاور کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
زخمی ھونے والے ڈاکو کی شناخت آغا کُمیل ولد محمد یاور عمر21 سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں