*جھنگ(جاوید اعوان سے). ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کا سنیئر آڈیٹر اپنے ھی آفیسر کا حصہ تقریباً تین لاکھ روپے کھا گیا*
*جھنگ. ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کا سنیئر آڈیٹر اپنے ھی آفیسر کا حصہ تقریباً تین لاکھ روپے کھا گیا* تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں ویسے تو ہر قانونی کام پر کمیشن تو چلتا ھی ھے مگر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جھنگ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ھے ذرائع کے مطابق افسران کا حصہ بھی ماتحت عملہ یعنی کہ ایڈیٹر ھی اکٹھا کرتے ہیں اور پھر اپنے افسران کو پہنچاتے ہیں ذرائع کے مطابق ایک نامی گرامی آڈیٹر نے اپنے ھی جانے والے افسر کو تقریبا تین لاکھ کا چونا لگا دیا *چوراں نوں پے گئے مور* اب موصوف افسر کہیں آواز بھی نہیں اٹھا سکتا کیونکہ مال کرپشن کا تھا
39