67

*جھنگ(جاوید اعوان سے) سٹی ون نیوز کی خبر پر سی ای او ہیلتھ اتھارٹی کا ایکشن ڈاکٹر عبنرین سرور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر IRMNCH کی ڈی ڈی او پاورز واپس اور انکوائری کا حکم جاری ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) سٹی ون نیوز کی خبر پر سی ای او ہیلتھ اتھارٹی کا ایکشن ڈاکٹر عبنرین سرور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر IRMNCH کی ڈی ڈی او پاورز واپس اور انکوائری کا حکم جاری ذرائع*
*سٹی ون نیوز کی خبر پر سی ای او ہیلتھ اتھارٹی کا ایکشن ڈاکٹر عبنرین سرور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر IRMNCH کی ڈی ڈی او پاورز واپس اور انکوائری کا حکم جاری ذرائع.تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر IRMNCH ڈاکٹر عنبرین سرور کے دفتری عملے نے سی ای او ہیلتھ اتھارٹی جھنگ کو لکھ کر دے دیا کہ ھم نے ڈاکٹر عنبرین سرور کے ماتحت کام نہیں کرنا ھے .دی گئی درخواست میں ڈاکٹر عنبرین سرور پر بے شمار الزامات لگائے گئے ہیں جس کی تفصیل اگلے شمارے میں لکھی جائے گی جس پر ایکشن لیتے ھوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر احمد شہزاد نے فوری طور پر ڈاکٹر عنبرین سرور کی DDO پاور واپس لے لی ہیں اور انکوائری کا حکم جاری کر دیا ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر احمد شہزاد کے اس قدم کو بہت سراہا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں