*جھنگ(جاوید اعوان سے)فخر عباس خان بلوچ نے ایس ڈی او سے ایکسیئن کے پروموشن کورس میں پاکستان بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی* دوست احباب کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او فیسکو فخر عباس خان بلوچ محکمانہ پروموشن کورس کے سلسلہ میں دو ماہ کے لیے واپڈا سٹاف کالج اسلام آباد چلے گئے تھے جہاں پر انہوں نے ایس ڈی او سے ایکسیئن کے پروموشن کورس JMC188میں پاکستان بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ھے جس پر دوست احباب کی جانب سے مبارکباد کا پیغام دیا گیا ھے محکمانہ پروموشن کورس مکمل کرنے کے بعد دو ستمبر بروز سوموار کو بطور ایس ڈی او کھیوہ سب ڈویژن کا چارج سنبھال کر صارفین کی خدمات کا آغاز کریں گے
31