*جھنگ(جاوید اعوان سے)سینئر صحافی حاجی شجاعت علی خان ٹیپو کے ایصالِ ثواب کے لیے قل خوانی کا اعلان*
*سینئر صحافی حاجی شجاعت علی خان ٹیپو کے ایصالِ ثواب کے لیے قل خوانی جمعرات کے روز دن دو بجے ان کے آبائی شہر حسوبلیل میں ادا کی جائے گی۔حاجی شجاعت علی خان ٹیپو طویل عرصے سے صحافت کے شعبے سے وابستہ تھے اور شعبہ تعلیم و سماجی بہبود میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ ان کی وفات پر صحافتی برادری، سیاسی و سماجی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مرحوم کی ایصال ثواب کے لیے جمعرات دن ایک بجے قل خوآنی کی جاے گی جس میں تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قل خوآنی میں شرکت کی اپیل ھے*
