70

*جھنگ(جاوید اعوان سے)اب کرائے کا سرٹیفیکٹ نہیں لگے گا اب ہر فارمیسی پر فارماسسٹ لازمی ھوگا-*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)اب کرائے کا سرٹیفیکٹ نہیں لگے گا اب ہر فارمیسی پر فارماسسٹ لازمی ھوگا-*
*اب کرائے کا سرٹیفیکٹ نہیں لگے گا اب ہر فارمیسی پر فارماسسٹ لازمی ھوگا-*
*ہر فارمیسی پر جس کی کیٹگری لگی ھوگی.اس کی موجودگی لازمی قرار دے دی گئی ھے. لائسنس بیچنے والا دور ختم پاکستان میں 90 پرسنٹ میڈیکل سٹور فارمیسیز نے بی کیٹگری اور ڈی فارمیسی کی سندیں* *خرید رکھی ہیں جن کی ماھانہ پیمنٹ کی جاتی ھے جن کی سندیں ہیں ان کے نام پر لائسنس بنے ہوئے ہیں جبکہ* *فارمیسیز اور میڈیکل سٹورز پر وہ کام نہیں کرتے۔ مالک کوئی اور ھے کام کسی اور کا ھے نام کسی اور کا استعمال ھو رہا ھے ڈرگ* *انسپکٹرز اور ہائر اتھارٹیز اگر پراپر چیک کریں تو تقریبا کافی میڈیکل سٹورز فارمیسیز بند ہو جائیں گی*
*تمام ڈائریکٹوریٹس کو حکم نامہ جاری کر دیا گیا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں