*جھنگ(جاوید اعوان سے)راو انعام الحق خان ایگزیکٹو انجینئر آپریشن فیسکو ممبر بورڈ آف ٹرسٹی ایجوکیشنل ٹرسٹ جھنگ بن گئے* *وہ چناب کالجز کی بطور ممبر بورڈ آف ٹرسٹی نمائندگی کریں گے امید ھے راو انعام الحق خان چناب کالج جھنگ کی بہتری کے لیے کام کریں گے جھنگ کے شہریوں خصوصا چناب کالج جھنگ میں زیر تعلیم بچوں کے والدین نے خوشی کا اظہار کیا یاد رھے کہ راو انعام الحق خان ایکسین آپریشن جھنگ بھی ہیں اور محکمہ کے بہترین اور محنتی آفیسرز میں ان کا شمار ھوتا ھے*
