154

*جھنگ(جاوید اعوان سے).آصف زبیر آڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس بھی کرپشن کی دوڑ میں شامل. ذرائع.*

*جھنگ(جاوید اعوان سے).آصف زبیر آڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس بھی کرپشن کی دوڑ میں شامل. ذرائع.*
*آصف زبیر آڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس بھی کرپشن کی دوڑ میں شامل.تفصیلات کے مطابق آصف زبیر آڈیٹر کافی عرصہ سے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جھنگ میں تعینات ھے اور مختلف محکموں کا آڈیٹر رہ چکا ھے ذرائع کے مطابق موصوف چھوٹے سے چھوٹا کام بھی رشوت کے بغیر نہیں کرتا ھے سروس سٹیٹمنٹ بنانے کے بھی پیسے وصول کرتا ھے مزید تفصیلات جب موصوف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا آڈیٹر رھا ھے کیا کچھ کیا ھے آئندہ شمارے میں جب موقف کے لیے آصف زبیر کے فون پر رابطہ کیا تو اس نے کہا کہ میں سارے کام قانون کے مطابق کرتا ھوں کوئی غلط اور غیر قانونی کام نہیں کرتا ھوں جب رشوت لینے کا سوال کیا تو موصوف آئیں بائیں شائیں کر گئے عوامی اور سماجی حلقوں نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب سے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں