149

*جھنگ (قمر زمان نقوی)شیعہ علماء کونسل تحصیل احمد پور سیال سیال کے الیکشن امام بارگاہ خیمہ سادات گڑھ مہاراجہ ہوئے جسکی صدارت صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سید ساجد علی نقوی نے کی*

*جھنگ (قمر زمان نقوی)شیعہ علماء کونسل تحصیل احمد پور سیال سیال کے الیکشن امام بارگاہ خیمہ سادات گڑھ مہاراجہ ہوئے جسکی صدارت صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سید ساجد علی نقوی نے کی* *دو امیدواران علامہ غلام عباس مقدسی اور سید ظل حسین کاظمی کے درمیان مقابلہ ہوا۔60 ووٹر میں 47 نے خفیہ بیلٹ پیپر کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کیا۔نتائج کے مطابق ظل حسین کاظمی تحصیل احمد پور سیال صدر شیعہ علماء کونسل منتخب ہوگۓ۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں پوری تحصیل کے یونٹ کے صدور اور سیکرٹری جنرل کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے کامیاب کروانے میں کردار ادا کیا۔نو منتخب تحصیل صدر سے صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سید ساجد علی نقوی نے حلف لیا۔انتخابات انتہائی پُرامن طریقے سے ھوئے* *جسکی نگرانی حاجی صفدر گوندل اور سید توقیر افضل نقوی ملک سفیر حسین ایڈووکیٹ نے کی*.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں