117

*اٹھارہ ہزاری (جاوید اعوان سے)اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری ثناء اللہ ہنجرا نے رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری کا دورہ کیا* *دورے کے دوران مختلف وارڈز، ایمرجنسی اور او پی ڈی کا جائزہ لیا۔ صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات پر عملے سے بریفنگ حاصل کی*۔

*ثناء اللہ ہنجرا نے کہا کہ مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ھے، غفلت برداشت نہیں کی جائے گی*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں