74

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا ھے کہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا ھے کہ* *غزا بورڈ آف پیس میں شمولیت کے حوالہ سے حکومت پارلیمنٹ سے مشورہ کرے اور اس حوالہ سے پالیسی پارلیمنٹ میں طے ہونی چاہیے۔ غزا کا مسئلہ کوئی علاقائی تنازعہ نہیں ہے بلکہ یہ مسئلہ اب عالمی ضمیر کا امتحان ہے ۔ غزا کو تجربہ گاہ نہیں بنانا چاہیےفلسطینیوں کی مکمل آزادی ناگزیر ہے ۔جمعیت علماء اسلام مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گی ۔ غزا بورڈ آف پیس میں فلسطینیوں کی کوئی نمائندگی نظر نہیں آرہی ۔اگر امریکہ و اتحادیوں کی یہی روش رہی تو مسئلہ فلسطین مزید پیچیدہ ہو جائے گا*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں