49

خان بیلہ (نمائندہ سٹی ون نیوز) خان بیلہ کے سینئرصحافی محمد سلیم اخترکی کم سن بیٹی مریم سلیم نے سات سال کی عمرمیں قران پاک ختم کرلیااور کلاس چہارم میں اول آئی اور پورے سکول میں ٹاپ کیا اورپانچویں کلاس میں پروموٹ ھوگئی

اب ماشاءاللہ قران پاک حفظ شروع کردیاپانچ وقت نمازاور قران پاک کی آخری سورتیں بھی یاد کرلیں دادی اماں اوروالدین نے خوشی کااظہار کیااورساوتھ افریقہ میں مقیم انکل ملک طارق شہزاد اور کزن ملک طلحہ نے ملک سراج خورشید خان اختر ہاشمی سید نادر شاہ ملک وقار قاضی اللہ وسایا اور ترنڈہ محمد پناہ سے حاجی محمد خالد نیازی سید منصور عابد بخاری نے مبارک باد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں