51

جھنگ۔ (محمد جاوید اعوان)احساس پروگرام سے خواتین کو 12000روپے دینے کا سلسلہ رک گیا۔ریٹیلرز نےپولیس کے رویے کے خلاف احتجاجاً کام بند کردیا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ۔ (محمد جاوید اعوان)احساس پروگرام سے خواتین کو 12000روپے دینے کا سلسلہ رک گیا۔ریٹیلرز نےپولیس کے رویے کے خلاف احتجاجاً کام بند کردیا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
۔پولیس کے تمام ریٹیلرز کے گھروں پر چھاپے ناجائز پکڑ رہی ہے۔ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا الزام
۔احتجاج کے سبب 40 ہزار سے زائد خواتین کو ادائیگی کا سلسلہ رک گیا۔ پولیس قانون کے مطابق کام کر رہی ہے کسی سی زیادتی نہیں کر رہی جو ایجنٹ ہیں ان کے خلاف کاروائی کر رہی ہے پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں