36

جھنگ(محمد جاوید اعوان)شورکوٹ کینٹ میں رفیقی ایئربیس پر فلائیٹ سیفٹی کے حوالے سے برڈ ہائیزڈ کنڑول کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)شورکوٹ کینٹ میں رفیقی ایئربیس پر فلائیٹ سیفٹی کے حوالے سے برڈ ہائیزڈ کنڑول کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جس کی صدارت بیس کمانڈر اورنگزیب نے کی،،، اجلاس میں ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق اور اے ایس پی خانیوال پولیس سدرہ سعید کے سول اداروں کے سربراہان نے بھی شرکت کی
اجلاس میں ایئربیس کمانڈر اورنگزیب نے ایئر فیلڈز کے اطراف ٹاؤن کے رہائشیوں کو کوڑا کرکٹ نہ پھینکنے کے لئے لیے ہدایات جاری کی گئیں ان کا کہنا تھا کہ رن وے یا ایئر فیلڈز کے اطراف کوڑا کرکٹ ہونے کی وجہ سے کئی پرندے کوڑا کرکٹ پر منڈلاتے ہیں فلائنگ یا لینڈنگ کے لیے خطر ناک ثابت ہوتے ہیں اور اکثر حادثات کا باعث بنتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ اداوار کی نسبت اس سال پاکستان ایئر فورس اور سول اداروں کی کوششوں سے حادثات کی شرح کم ہوئی ہے ان کا کہنا تھا کہ شہری پی اے ایف اور سول اداروں کا ساتھ دیں اور ایئر فیلڈ کے اطراف گندگی نہ پھینکیں تاکہ حادثات کی شرح کو ختم کیا جا سکے اور جنگی جہازوں اور پائلٹس کو حادثات سے بچایا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں