39

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع کے ویکسی نیشن سنٹرز اب تک154964افراد کی ویکسی نیش کر چکے ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع کے ویکسی نیشن سنٹرز اب تک154964افراد کی ویکسی نیش کر چکے ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
۔ کورونا وباءکے سدباب کیلئے ضلع بھر میں شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، ضلع بھر میں کورونا وباءکے باعث 23افرادجان کی بازی ہار چکے ہیں ،ضلع میں کورونا وباءکے مثبت کیسزکے افراد کی تعداد07 ہے۔ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے کہا کہ ہم جلد سے جلد کورونا ویکسی نیشن کروا کر اپنے آپ کو کورونا سے محفوظ بناسکتے ہیں ۔ہر شہری کورونا وائرس وبائ سے بچا و¿ کی مفت ویکسی نیشن کی سہولت سے فائدہ اٹھا ئیں اور اپنے نزدیکی ویکسی نیشن سنٹر سے اپنی اورفیملی کی ویکسی نیشن یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں