37

جھنگ(محمد جاوید اعوان)گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین جامعہ چوک سٹیلائٹ ٹاﺅن می ہنرو مہارت کے عالمی دن کے حوالہ سے نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین جامعہ چوک سٹیلائٹ ٹاﺅن می ہنرو مہارت کے عالمی دن کے حوالہ سے نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں اس موقع پر ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ پرنسپل میڈم ثمینہ رحمان،بورڈ آف ڈائریکٹر ،صدر جھنگ چیمبر سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز ،طالبات و دیگر بھی موجودتھیں۔ ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل سکل ڈے پر ایگزیبیشن کا انعقاد اچھا اقدام ہے، ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ کے شعبوں میں کامیابی اور خوشحالی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ڈپٹی کمشنرنے مزید کہا کہ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹس کے پلیٹ فارم سے خواتین اپنی کامیابی کا لوہا منوا سکتی ہیں۔ مزید برآںفیاض احمد موہل نے ادارے میں موجود ڈے کیئرسینٹر کا بھی معائنہ کیا جبکہ ادارہ میں شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں