45

میاں چنوں( چودھری محمد ارشد بیورو چیف پنجاب)پوسٹ آفس میاں چنوں میں ملازمت کیلئے اپلائی کرنے آنے والی خواتین کو پوسٹ مین کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے کا انکشاف، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

میاں چنوں( چودھری محمد ارشد بیورو چیف پنجاب)پوسٹ آفس میاں چنوں میں ملازمت کیلئے اپلائی کرنے آنے والی خواتین کو پوسٹ مین کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے کا انکشاف، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
پوسٹ مین نے وفاقی محکمے کو ملازمت کیلئے ارسال کی جانے والی درخواستوں کے لفافہ رجسڑی کھول کر خواتین کے موبائل نمبرز پر دوستی کرنے کے مسیج بھی کیے،مجھ سے دوستی کر لو میں آپ کو نادرا میں ملازمت دلوا سکتا ھوں پوسٹ آفس میاں چنوں میں تعنیات طاہر نامی پوسٹ مین کی جانب سے ایک وفاقی محکمے میں ملازمت کے لیے اپلائی کرنے کے لیے آنے والی خواتین کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف دو لڑکیوں نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہم ایف بی آر میں ملازمت کی درخواست کی رجسٹری کروانے کے لیے پوسٹ آفس میاں چنوں گئی جہاں پر طاہر نامی شخص بطور رجسٹری کلرک کام کر رہا تھا جس کو ہم نے رجسٹری کرنے کو کہا تو اس نے جواب دیا کہ لفافے رکھ دو آپ کی رجسٹری ہو جائے گی لیکن بعد میں ہمارے لفافے کھول کر ہمارے نمبروں پر مسیج کرنے شروع کر دیئے اور کہا کہ مجھ سے دوستوں کرلو میں آپ کو نادرا میں بھرتی کروا سکتا ہوں اور ہمیں بے ہودہ مسیج کررہا ہے اس سلسلے میں جب طاہر نامی پوسٹ مین سے موقف جاننے کے لیے اس کے نمبر 03017449949 پر رابطہ کیا گیا تو اس نے کہا کہ الزامات بے بنیاد ہیں میں نے تو بہن سمجھ کر رہنمائی کی تھی اور ان کے کاغذات لفافہ کھول کر تصدیق کروائے تھے باقی الزامات غلط ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں