41

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر الطاف بھوانہ کی سر پرستی میں شعبہ امراض دل ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ 24گھنٹے عوامی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)
ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر الطاف بھوانہ کی سر پرستی میں شعبہ امراض دل ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ 24گھنٹے عوامی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
انتہائی نگہداشت وارڈ برائے دل میں فراہم کی جانے والی سہولیات سے عوام بہت خوش دکھائی دیتی ہے۔
ڈاکٹر کامران سہیل انچارج شعبہ امراضِ دل ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ بہت اچھے اور خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والے اِنسان ہیں جنکی موجودگی کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
ڈاکٹر کامران سہیل اور انکی پوری ٹیم بالخصوص ڈاکٹر محب النبی بہت ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں
ڈاکٹر کامران سہیل نے بتایا کہ ڈاکٹر الطاف حسین بھوانہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے چارج سنبھالنے کے بعد شعبہ امراضِ دل میں واضح بہتری آئی ہے۔ڈاکٹر الطاف بھوانہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور شعبہ امراضِ دل کو ہر ممکن معاونت فراہم کر رہے ہیں اور انکی ذاتی مانیٹرنگ سے شعبہ امراضِ دل میں تمام ڈاکٹرز اور دیگر عملہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں