29

جھنگ(محمد جاوید اعوان) گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز کے شعبہ ریاضی کے سابق ہیڈ پروفیسر خالد محمود چودھری طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کا نماز جنازہ اسلامیہ ہائی سکول میں ادا کردیا گیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جنازہ میں ضلعی انتظامیہ،پولیس اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کو ان کے فارم بائی پاس گوجرہ روڈ پر اپنے والد کے پہلو میں دفن کردیاگیا مرحوم کی وفات پر سینئر صحافی ملک محمد جاوید اعوان ۔مہر نویدسدھانہ، چوہدری وحید اختر علی،ادریس جانباز، لیاقت علی شام، نصیر،رانا طاہر، انجمن تاجران کے صدر حاجی دلدار، حاجی ہاشم، شیخ خرم، سردارجسپال سنگھ، سردار کلجیت سنگھ، ملک ہیرا،ا چوہدری عارف، جمیل گجر، شہزاد،علی میاں موتی، فاروق حسین، حاجی گل حیدر سمیت ان کے دوست احباب نے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم بہت اچھے انسان تھے اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں