20

جھنگ(محمد جاوید اعوان)صدر عارف علوی سے جھنگ چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے وفد کی لیاقت علی ملک کی قیادت میں ملاقات مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)صدر عارف علوی سے جھنگ چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے وفد کی لیاقت علی ملک کی قیادت میں ملاقات مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
اس ملاقات میں صدر عارف علوی نے کہا کہ
ملک میں معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے تاجروں ، صنعتی شعبے کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں
حکومت تجارتی سفارت کاری اور نئی اور بہتر منڈیوں تک رسائی کیلئے کوششیں کررہی ھے
مقامی تاجروں اور انڈسٹری کو تقویت دینے کیلئے تجارتی معاہدے کیے جارہے ہیں،
ملکی کاروباری ماحول بہتر بنانے ، غیر ملکی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے اصلاحات کا آغاز کیا گیا ،حکومت صنعتی شعبے کی مدد کے لیے جامع کوششیں کر رہی ہے ،
حکومت تاجروں کو عالمی منڈیوں میں مقابلے کے قابل بنانے کیلئے پیداواری لاگت کم کرنے کے اقدامات کررہی ھے
حکومت نوجوانوں کو اپنے کاروبار قائم کرنے کی
ترغیب دے رہی ہے ،
حکومت نے نوجوانوں کیلئے 100 ارب روپے کامیاب جوان پروگرام کے تحت مختص کیے ہیں،
چیمبر آف کامرس اور انڈسٹریز تاجروں کو ٹیکس ادا کرنے کا کہیں ، معیشت کی دستاویز بندی میں حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں